واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے باز رہنے کی آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس اب مذاکرات اور امریکی ڈیل قبول کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا۔
وینزویلا کی طرح ایران کا کام بھی تمام کر دیں گے، ہماری ناکہ بندی سیسہ پلائی دیوار ہے”: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
RELATED ARTICLES



