چنڈی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے امرتسر اور جالندھر میں ہونے والے حالیہ دھماکوں کی ذمہ داری مبینہ خالصتانی تنظیموں پر ڈالنے کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے تانے بانے براہِ راست نئی دہلی سے جوڑ دیے ہیں۔
دھماکوں کے پیچھے خالصتان نہیں مودی سرکار ہے: بھگونت مان کا انکشاف
RELATED ARTICLES



