لاہور: پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا۔پنجاب میں خصوصی افراد کے لیے معاون آلات کے حصول کا طریقہ کار مزید سہل بنا دیا گیا ہے، اب وہ ایک موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے درخواست دے سکتے ہیں۔خصوصی افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اب وہیل چیئر، سماعت کے



