اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بنیاد امن، رواداری اور خدمتِ انسانیت پر رکھی گئی ہے، اور ملک نے ہمیشہ عالمی امن کے فروغ میں اپنا مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان ہمیشہ سے عالمی امن کا علمبردار رہا ہے، عارضی نہیں بلکہ مستقل اور منصفانہ امن چاہتے ہیں: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
RELATED ARTICLES



