لاہور (اوصاف نیوز) لاہور میں بغیر ترپال ڈھانپے ریت مٹی و دیگر بھوسے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے فوری اقدامات کا پلان تشکیل دے دیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبدالرحیم



