گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 06مئی 2026) —حکام نے چنگا بنگیال سے سوئی چیمیاں تک جانے والی سڑک کی طویل عرصے سے منتظر بحالی کے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جسے مقامی انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوام کو درپیش سفری مشکلات میں کمی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا. ..



