رحیم شامزئی کی خصوصی تحریر: ۔ ساہیوال کی سرزمین پر واقع گاؤں بشیرہ کی خاموش گلیوں سے جو دردناک خبر اٹھی وہ محض ایک خبر نہیں بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی کا ایک ایسا نوحہ ہے جو بہت دیر تک روح کو جھنجھوڑتا رہے گا، چھ سالہ علی حسن اور آٹھ سالہ علی حیدر گھر The post آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



