اسلاما ٓباد میں وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام کتاب دی بیٹل آف ٹُروتھ کے اجرا کی تقریب ہوئی ، وزیر دفاع خواجہ آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے، دیگر وزرا اور اہم شخصیات بھی تقریب میں شریک تھے ۔ اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہندوتوا کے The post بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



