(زاہد اقبال)ملک وقوم کے بہادر دلیر سپوت ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کو قوم کا سلام, ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید نے 6 مئی 1997 کو فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا. آج گوجرانوالہ میں شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی 29 ویں برسی منائی جارہی ہے،مرکزی تقریب کا انعقاد ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں ہوگا. ایس ایس پی اشرف مارتھ. .. ۔



