ایرانی میڈیا(Irani Media) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک ایندھن بردار طیارہ خلیج فارس کے فضائی حدود میں پرواز کے دوران ہنگامی سگنل جاری کرنے کے بعد لاپتہ ہو گیا ہے، جس کے بعد خطے میں صورتحال پر تشویش پائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے نے دورانِ پرواز بین الاقوامی



