جہلم: تھانہ سول لائنز پولیس نے اغواء کے مقدمہ میں اہم کارروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائنز میں درج اغواء کے مقدمہ میں مغویہ کی تلاش جاری تھی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ. ..



