دینہ: معرکہ حق کی شاندار کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان کی قیادت میں ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سرکاری اداروں کے افسران، نمائندگان اور اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کا مقصد. ..



