پنجاب حکومت(Punjab Government) نے کاروباری و معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت بعض اہم شعبوں کو پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپورٹس سنٹرز، جم، آئی ٹی



