کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ کابینہ نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے دو بڑے ریلیف اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جن میں پیپلز موٹرسائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں توسیع اور سیلز ٹیکس میں نمایاں کمی شامل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں عوامی ریلیف کے لیے اہم فیصلے کیے. ..



