سجاول: ریت سے بھرے ڈمپر سے کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرلی گئی اور ڈمپر ڈرائیور دین محمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر سجاول میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرلی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بدین روڈ پر چیکنگ



