لاہور کے ایک پوش علاقے میں ہونے والی چوری کی واردات (Robbery)نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب پولیس تفتیش کے دوران ایک پورے خاندانی نیٹ ورک کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اپریل کے اوائل میں معروف ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھر ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ تھانہ ہیر میں درج



