(بابرشہزادترک)وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات سعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں کنگ سلمان ہسپتال کے اہم منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔