کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پبلک اکاونٹس کمیٹی (PAC) کا ایک اہم اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں اراکینِ کمیٹی غلام دستگیر بادینی، رحمت صالح بلوچ، صفیہ بی بی، ولی محمد نورزئی، خیر جان بلوچ سمیت سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ اور محکمہ صحت کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں. ..



