واشنگٹن (اوصاف نیوز)ترجمان امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکا نے خلیج عمان سے قبضے میں لیا گیا ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ اسے ایران واپس بھیجا جا سکے۔ سینٹ کام کے ترجمان کیپٹن ٹِم ہاکنز کے مطابق ’آج یعنی سوموار کے روز امریکی افواج نے ’ایم وی توسکا‘ کے



