مکہ مکرمہ: سعودی عرب کا روڈ نیٹ ورک ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے، حج سیزن میں شاہراہوں کی سیفٹی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطاب شاہراہوں کے اعلی معیار کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب، عالمی روڈ نیٹ ورک کنیکٹیویٹی انڈیکس میں سرفہرست



