راولپنڈی(4 مئی 2026): فوڈ چین پر کام کرنے والی لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے یکم مئی کو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے



