( ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی و مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا الرٹ،گرمی کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



