62.4 F
Pakistan
Monday, May 4, 2026
HomeEnvironmentمحکمہ موسمیات کا الرٹ،گرمی کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا الرٹ،گرمی کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

( ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی و مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments