منگل اور بدھ کی درمیانی رات، دنیا بھر کے لیے بالعموم اور مشرق وسطیٰ کے عوام کے حواس گم کرنے والی قیامت کی رات، امریکی صدر نے ایران کو سرنڈر کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی تھی اور کہا تھا کہ سرنڈر سرنڈر نہ کیا تو امریکہ ایسا خوفناک حملہ کرے گا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا۔
امن مذاکرات، آخری 60منٹ، ویلڈن پاکستان
RELATED ARTICLES



