اسلام آباد / تہران: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور امن و امان کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خطے میں امن کی امید: ایران کا پاکستان کی ‘مخلصانہ ثالثی’ کا اعتراف، اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا اہم رابطہ
RELATED ARTICLES



