لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 04 مئی 2026): معروف تاجر محمد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسٹافورڈشائر میں واقع گریڈ ون لسٹڈ جارجین طرز کی ایک تاریخی حویلی خرید لی ہے، جو کبھی مشہور مٹی کے برتن بنانے والی کمپنی ویج ووڈ کی ملکیت تھی۔ محمد چودھری اور ان کی اہلیہ. ..



