مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 8راجہ اکبر چونکہ راولپنڈی میں ملازم تھا اس لئے بہاولنگر میں اسے اپنا کوئی کارندہ چاہیے تھا۔
لال کی جوانی ہی سہارا تھی، گھر کے اندر نہ بیوی، نہ بیٹی، نہ بہنیں۔ بیٹا جو غیر حاضر رہتا تھا، ہستے بستے گھروں میں عورت کا نہ ہونا بھی بدنصیبی ہوتی ہے
RELATED ARTICLES



