مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 517شرمندگی سرکاری سروس کی؛ میری ساری سرکاری سروس کی سب سے بڑی شرمندگی بھی آپ کو سناتا چلوں۔
کئی بار آنکھ سے اشارہ بھی کیا مت کریں یہ باتیں مگر وہ اپنی ہی دھن میں تھے،شرمندگی کی ایک گہری لکیر ڈی جی کے چہرے پر دیکھی جا سکتی تھی
RELATED ARTICLES



