تربت (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ضلع کیچ میں شدید گرمی کے باوجود گرین بس سروس کے اسٹاپس پر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے شہریوں، خصوصاً خواتین ، بچوں اور برزگ کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ کی تپتی دھوپ میں بھی بس اسٹاپس. ..
تربت ‘ گرین بس سروس کے اسٹاپس پر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی، مناسب منصوبہ بندی نہ ہونے کے باعث عوام کو ریلیف کے بجائے مزید مشکلات کا سامنا
RELATED ARTICLES



