اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان. ..



