دینہ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وہ جہلم کی تحصیل دینہ میں چوہدری غلام عباس کی جانب سے دی



