79.6 F
Pakistan
Sunday, May 3, 2026
HomeSportsوزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کی...

وزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت، شائقین کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی امن و امان کی صورتحال اور خصوصاً 3 مئی کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے فائنل میچ کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments