یمن کے ساحلی صوبے شبوا کے قریب بحری قزاقی کا ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تیل بردار (Oil Tanker)جہاز ایم/ٹی یوریکا کو مبینہ طور پر اغوا کر کے خلیج عدن کی سمت موڑ دیا ہے، جس نے عالمی بحری راستوں میں سیکیورٹی خدشات مزید بڑھا دیے ہیں۔ یمنی کوسٹ



