اسلام آباد (2 مئی 2026): تمام ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی، اور اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر بھی جاری کر دیا گیا۔ آفس آرڈر کے مطابق وفاقی آئینی



