کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں دینی مدارس پر چھاپوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مئی کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔10 مئی کو مدارس کے طلباء اور جماعت کے کارکن. ..



