ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز بند کرکے خطہ امریکا سے پاک کریں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز بند کرکے ہمسایہ ملکوں کو امریکا سے



