(24 نیوز)وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں چیف جسٹس امین الدین خان نے الاؤنسز میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔