اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں استحکام کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعظم کا توانائی شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ؛ گھریلو صارفین کو ریلیف اور صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



