ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی نئی iPhone 17 سیریز اب تک کی سب سے زیادہ مقبول آئی فون لائن اپ ثابت ہوئی ہے، جس نے کمپنی کی فروخت اور آمدن میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر کیون پاریکھ کے مطابق iPhone 17 فیملی کو صارفین کی
آئی فون 17ایپل کااب تک کاسب سے زیادہ مقبول فون قرار
RELATED ARTICLES



