ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ ریم شیخ کا کہنا ہے وہ کسی بھی غیر مسلم کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بین المذاہب تعلقات کے بارے میں اپنے تاثرات شیئر کرتے ہوئے کچھ انکشافات بھی کیے۔ ریم شیخ سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر آپ کو کسی. ..
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں غیر مسلم کیساتھ شادی نہیں کر سکتی، بھارتی اداکارہ ریم شیخ
RELATED ARTICLES



