کراچی (یکم مئی 2026): صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی نوجوان کی والد کے نام درد میں ڈوبے پیغام کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضے کے بعد صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال 11 پاکستانیوں کو اغوا ہوئے 10 دن ہو چکے ہیں اور پاکستان میں



