اوکاڑہ (یکم مئی 2026): پولیس نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے اصل اشتہاری ملزم کی جگہ ہم نام بے گناہ شہری کو گرفتار کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فرائض میں غفلت کا یہ واقعہ اوکاڑہ کے تھانہ کینٹ میں پیش آیا، جہاں ایس آئی سفیان نے انوکھی کارکردگی دکھاتے ہوئے اصل اشتہاری



