پنجاب حکومت کی کارکردگی زیر بحث نہیں لانی، کیونکہ میڈیا کے مطابق تو سب اچھا جا رہا ہے،مہنگائی کنٹرول ہو چکی ہے،روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام ہے،ملک بھر کے کسان خوشحال ہیں ان کو اربوں روپے کے ٹریکٹر اور کروڑوں روپے کا باردانہ فراہم کر دیا گیا ہے اب ان دِنوں حکومت نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے کسانوں کو دس سال کے لئے مالکان حقوق دینے. .. ۔



