راولپنڈی(یکم مئی 2026): پاک فوج نے ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے دشمن کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ افواجِ پاکستان مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر لمحہ چوکس اور ہمہ وقت تیار ہیں۔ یاد رہے کہ فیلڈ مارشل، سپہ سالار جنرل



