کوئٹہ(قدرت روزنامہ) حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کے اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے 76 کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ریلیز آرڈر کے مطابق اپریل اور مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے مجموعی طور پر 769, 479, 937. ..



