کوئٹہ (ڈیلی قدرت)سابق وزیراعلی بلوچستان اور چیف آف ساروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قوم کے مسائل محض اسمبلی کی نئی عمارت تعمیر کر دینے سے حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اصل ضرورت ریاستی اعتماد. ..



