کوئٹہ (ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جے یو آئی چمن کے زیرِ اہتمام منعقدہ تحفظِ مدارس کانفرنس سے اپنے خطاب میں حکومتی حلقوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مدارسِ دینیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی مداخلت، قانون سازی یا انتظامی دباؤ کو جمعیت علمائ. ..



