اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی کیش لیس ادائیگی کا نظام متعارف کرادیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز زغر علی نے اسلام آباد میں نئی سہولت کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ترجمان کے مطابق شہری اب ایزی پیسہ، جاز کیش اور بینکنگ ایپس کے ذریعے فیس ادا کر سکیں گے۔ کیش لیس



