کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی صارفین کے لیے ‘ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام’ پر تفصیلی اسٹڈی کرنے کا حکم دے دیا تاکہ مستحق افراد کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسم گرما کے آغاز پر کراچی کے شہریوں بالخصوص غریب طبقے



