واشنگٹن(30 اپریل 2026): وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ڈنر پر فائرنگ کے واقعے سے قبل ملزم کی اسلحے کے ساتھ سیلفی منظرِ عام پر آگئی۔ امریکی حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی ایک یادداشت میں نئی تصاویر شامل کی گئی ہیں، جن میں گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ڈنر پر فائرنگ کے ملزم کول



